
بہت پرانی بات ہے۔ ایک جگہ شجاع اور فیاض نام کے دو بھائی رہتے تھے۔ دونوں کے مزاج بالکل مختلف تھے۔ بڑا بھائی شجاع بڑا لالچی اور چالاک تھا۔ باپ کی موت کے بعد اس نے پوری جائداد پر قبضہ کر لیا اور چھوٹے بھائی کو کچھ نہ دیا۔ چھوٹا بھائی فیاض سیدھا سادہ اور…
ناک کٹا لالچی بھائی
Discover more from Memoirs of Madness
Subscribe to get the latest posts sent to your email.